نیوز 24/7 اردو سروس، اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت مقبضہ جموں وکشمیر میں جھوٹ کے ذریعے ایک نیا کھیل کھلنا چاہتا ہے تاکہ وہاں حالات مزید خبراب کیے جاسکیں۔
اس سے قبل وزیراعظم نے جمعہ کو جرمنی کے چانسلر کو فون کرکے کہی اور انہیں بھارت کے ممکنہ آپریشن اور کشمیر کی نازک صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ جو کچھ کشمیر میں ہورہا ہے ہمیں کسی بھی قیمت پر اپنی آواز بلند کرکے وہاں ان وقعات کو روکنا ہوگا۔ عمران خان نے کہا کہ اپنی ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کشمیر میں ایک جھوٹا آپریشن کرکے عالمی دنیا کی توجہ وہاں سے ہٹانے کی سازشیں کررہا ہے۔
انہوں نے تمام عالمی ممالک پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت کشمیر کا مسئلہ انتہائی خطرناک موڑ پر ہے، لہذا دنیا کو چاہئے کہ وہ امن کی خاطر اس معاملے پر توجہ دے کر وہاں بھارتی فوج کے ظلم کو رکوانے میں ہماری مدد کریں۔
0 Comments
Leave a Reply. |