0 Comments
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کشمیر کیلئے کچھ کرے یا نہ کرے، پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
انہوں نے یہ بات آج پیر کے روز قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 'میں خود دنیا بھر میں کشمیر کا سفیر بنوں گا اور ان کی مکمل آزادی تک بھر پور کوشش کرتا رہوں گا'۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی کی تاریخی غلطی کی وجہ سے آج کشمیر آزادی کے قریب ہے، کیونکہ بھارت نے آرٹیکل 370 ختم کرکے خود اپنا امج ختم کردیا ہے۔ عمران خان کے خطاب کی ویڈیو دیکھیں |