Vertical Divider
|
اپنی اسٹوری نیوز 24/7 اردو کی ویب سائیٹ پر شائع کروائیںنیوز 24/7 اردو پاکستان کی ایک غیر جانبدار نیوز ویب سائٹ ہے جو اپنے اعلیٰ صحافتی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے کارئین تک درست اور بروقت خبریں پہنچا رہی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے کارئین کو حقائق پر مبنی اور بہتر معیار کی خبریں، تبصرے اور حالت حاضرہ سے باخبر رکھنا ہے۔
بدلتے دور کے ساتھ ڈیجیٹل صحافت کو سامنے رکھتے ہوئے نیوز 24/7 اردر نے اپنے کارئین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے آپ ناصرف اپنے علاقے، شہر یا دیہات کی خبر ہمارے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں اور ہم خود اس کی تصدیق کرکے آپ کی خبر کو شائع کریں گے، جبکہ اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ اپنے فیچرز بھی ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط
خبر کو کس طرح ارسال کریں ؟آپ اپنی خبر یا آرٹیکل کو بذریعہ ای میل ارسال کرسکتے ہیں، جبکہ اس کی منظوری کے بعد آپ کو ایک تصدیقی ای میل بھی موصول ہوگی۔
[email protected] ای میل: مزید معلومات کیلئے آپ ہم سے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔
|
Click to set custom HTML