آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کیلئے سخت جان کردیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
0 Comments
کراچی: وزرات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ 5 روپے 63 پیسے کمی گئی ہے۔
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کیا تھا۔ اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کرکے اے ٹی ایم مشین اور سی سی ٹی وی میں منہ چڑانے والا ملزم رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا گیا جو صلاح الدین گجرانوالہ کا رہائشی اور گونگا ہے۔
ملزم نے فیصل آباد میں اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کر نے کے بعد سی سی ٹی وی جانب منہ چڑایا جس پر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس مرتبہ ملزم نے رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین میں واردات کی کوشش کی لیکن عملے نے سی سی ٹی وی میں ملزم کو پہنچان کر پولیس کو اطلاع کر دی جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو للکارتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے انگلی اٹھائی تو ہاتھ توڑ دیں گے اور اگر مکا اٹھایا تو ہم بھارت کا جبڑا ہی توڑ دیں گے۔
انہوں نے یہ بات آج اتوار کے روز لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کے معاملے پر بھارت کے ساتھ پہلے بھی 3 جنگیں لڑ چکے ہیں اور اگر مودی باز نہ آٰیا اور حالات مزید خراب ہوئے تو ہم ایک مرتبہ پھر جنگ کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پووری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور کشمیریوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ اب ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
نیوز 24/7 اردو کے نمائدے کے مطابق واقعہ تحصیل درابن کلاں کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پولیس پر فائرنگ کردی۔ اس دوران پولیس کی جوابی کارروائی میں مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور امیدادی ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایک علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اس سے قبل میں اس طرح کے واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔
نیوز 24/7 اردو سروس، اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت مقبضہ جموں وکشمیر میں جھوٹ کے ذریعے ایک نیا کھیل کھلنا چاہتا ہے تاکہ وہاں حالات مزید خبراب کیے جاسکیں۔
اس سے قبل وزیراعظم نے جمعہ کو جرمنی کے چانسلر کو فون کرکے کہی اور انہیں بھارت کے ممکنہ آپریشن اور کشمیر کی نازک صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ جو کچھ کشمیر میں ہورہا ہے ہمیں کسی بھی قیمت پر اپنی آواز بلند کرکے وہاں ان وقعات کو روکنا ہوگا۔ عمران خان نے کہا کہ اپنی ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کشمیر میں ایک جھوٹا آپریشن کرکے عالمی دنیا کی توجہ وہاں سے ہٹانے کی سازشیں کررہا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ٹل بلاک تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا ہے جس سے امید کی جارہی ہے کہ پاکستان کو یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس اور ایک ہزار 844 بیرل تیل نکلے گا۔
نیوز 24/7 اردو پشاور کے بیورہ چیف کے مطابق تیل و گیس کے اس ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہوجائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اب پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
ایک امریکی روز نامے کو دیے گئے انٹڑویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ انڈیا کے ساتھ مزید مذاکرات یا بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملک اس وقت ایٹمی طاقت ہیں اور اس لیے کوئی بھی ایک جانب نہیں جھک رہا۔ نیوز 24/7 اردو، اسلام آباد ڈیسک: پاکستان کے انتہائی قریبی دوست ملک چین نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجودہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
چینی وزاراتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق جنرل باجوہ زبردست سپہ سالار ہیں اور پاک فوج میں ان کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ نیوز 24/7 اردو، اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب مقبضہ جموں و کشمیر میں گذشتہ 18 روز سے کرفیو نافذ ہے اور حالات انتہائی کشیدہ ہوتے جارہے ہیں تو ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متبہ پھر اس مسئلے کے حل کیلئے فرق بننے کا اعلان کیا ہے۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے واضح کیا کہ مسئلہ کشمیر ایک دیہائیوں سے جاری ہے اور اب یہ ایک خطرناک جنگ کا سبب بنتا دیکھائی دے رہا ہے۔ |