News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

مجھے میرے بیٹے سے میری ملاقات کروائی جائے ،ماں کی فریا

1/11/2012

0 Comments

 
Picture
سی آئی اے سٹاف نے میڑے بیٹے کو پکڑ لیا ہے 15دن سے اہل خانہ سے ملاقات نہیں کر وائی گئی ،غریب ماں کی بد عائیں میرے بیٹا کو مخالفین سے پیسے لے کر مار دیا ہوگا مجھے میرے بیٹے سے میری ملاقات کروائی جائے ،ماں کی فریاد


تفصیلات کے مطابق سی آئی اے سٹاف جڑانوالہ نے 144گ ب سے گزشتہ 15 دن قبل بوٹا نامی شخص کو گرفتار کیا تھا اور 15دن گزر جانے کے با وجود اہل خانہ سے ملاقات نہیں کرواہی گئی جس پر 24/7کی ٹیم نے بوٹا کی والدہ سے تفصیلات پوچھی تو والدہ نے کہا کہ سی آئی اے نے 15دن قبل فیکٹری سے آتے ہوئے اسے حمام پر شیف کرواتے ہوئے گرفتار کر لیا تھا اور ابھی تک ہماری کوئی ملاقات نہیں کروائی گئی بوٹا کی ماں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس کی ملاقات کروائی جائے بوٹا کی ماں نے مزید کہا کہ مجھ شک ہے کہ سی آئی اے نے مخالفین سے پیسے لے کر میرے بیٹا کو مار دیا ہے اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کی جائے بوٹا کی ماں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری سے درد مندانہ اپیل کی ہے کہ اس کے بیٹے کے ساتھ انصاف کی جائے
0 Comments



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز