News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

30/10/2012

0 Comments

 
Picture
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے،درخواست گزارعتیق احمد نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر مالی بوجھ کاباعث ہے

۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قراردیاجائے۔عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی حکومت اوراوگراکونوٹس جاری کردیئے ہیں۔ 
0 Comments



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز