News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

 صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے خلاف کیس کی سماعت

5/9/2012

0 Comments

 
Picture
 صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے ایک رکن جسٹس منصور علی شاہ رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے باعث اب یہ بینچ چار ججز پر مشتمل ہے۔ 

واضح رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی فل بینچ کو عدالتی حکم کے باوجود سیاسی عہدہ نہ چھوڑنے پر صدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں کی سماعت کرنا تھی۔ عدالت نے صدر مملکت کو 5 ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑنے کی مہلت دے رکھی تھی۔ آج ہونے والی سماعت میں وفاقی حکومت نے عدالت میں اپنا موقف پیش کرنے اور دو عہدوں کے دفاع کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم تازہ ترین اطلاع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کے رخصت پر جانے کے باعث اب یہ بینچ چار ججز پر مشتمل ہے اور کیس کی سماعت آج ہی ہوگی۔بینچ کے دیگر اراکین میں چیف جسٹس ہائیکورٹ عمرعطابندیال ، جسٹس نجم الحسن ، جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس ناصرسعید شیخ شامل ہیں۔ 
0 Comments



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز