News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

وینزویلا میں آج صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں

7/10/2012

0 Comments

 
Picture
 وینزویلا میں آج صدارتی الیکشن ہوں گے۔ وینزویلا کے جوشیلے صدر شاویز نے تمام پارٹیوں سے پر امن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیجہ جو بھی آئے،ماننا پڑے گا۔ 

وینزویلا میں آج ہونے والے صدارتی انتخابات کے موقع پر صدر شاویز نے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ 58 سالہ جوشیلے صدر شاویز کا کہنا تھا کہ حزب اختلاف ، ہنگامہ آرائی کے ذریعے انتخابات کے نتیجہ پر اثر انداز ہونے کا ارادہ رکھتی ہے تاہم انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں سے کہا کہ انتخابات کے نتائج جو بھی آئیں ،ان کو اس کا احترام کرنا پڑے گا۔صدر شاویز 14 سال سے اقتدار میں ہیں جب کہ اس بار انہیں اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقابلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
0 Comments



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز