News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

شام کے دارلحکومت دمشق میں دو دھماکے،ہلاکتوں کا خدشہ

26/9/2012

0 Comments

 
Picture
نیوز24/7 اردو سروس
 شام کے دارالحکومت دمشق میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے اس علاقے میں ہوئے ہیں جہاں سرکاری عمارتوں کے علاوہ فوج کا جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر بھی واقع ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق عمارت کے کم از کم دو فلور دھماکے سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں جن میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں اور جائے وقوع پر بڑی تعداد میں ایمبولینس جاتی دیکھی گئی ہیں  
0 Comments



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز