News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

اسرائیلی حملے کی صورت میں ایران، امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا

4/9/2012

0 Comments

 
Picture
 حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی جانب سے اپنی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔ 

 بیروت میں ایک لبنانی ٹیلی وژن سے انٹر ویو میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کا کہناتھا کہ اس حملہ میں امریکی فورسز کا کردار نہ ہونے کے باوجود انہیں نشانہ بنایاجائے گا۔۔انہوں نے کہا کہ ایک فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس کا رد عمل بھی بہت اچھا ہوگا۔۔حسن نصر اللہ نے کہا کہ جواب صرف اسرائیل کے اندر ہی نہیں ہو گا ، پورے خطے میں امریکی اڈے بھی ایرانی ہدف ہو سکتے ہیں۔۔انہوں نے ایرانی حکام سے ملنے والی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے تو اس کا ذمہ دارامریکا ہے۔ 

0 Comments



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز