News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

پاکستان میں یو ٹیوب کو بند کردیا گیا ہے

17/9/2012

0 Comments

 
Picture
رپورٹ: محمد داؤد کاکڑ۔ بیورو چیف کوئٹہ نیوز 24/7 اردو
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پاکستان میں فوری طور پر یو ٹیوب  گستاخانہ فلم کی اشاعت کرنے پر بند کردیاگیاہے ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے گستاخانہ فلم کی اشاعت پر یوٹیوب کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یوٹیوب کو پاکستان میں بند کرکے اسلامی و دینی جذبہ اور اسلام دشمن فلم کی اشاعت کے خلاف احتجاجی تحریک میں مسلم امت کا ساتھ دیا ہے 
0 Comments



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز