News247 Urdu
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز

کراچی سمیت ملک  بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

6/9/2012

1 Comment

 
Picture
عادل عزیز خانزادہ، نیوز 24/7 اردو -کراچی
کراچی سمیت ملک  بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،  کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے  بعد آج صبح سے حبس اور گرمی میں اضافہ ہوا، لیکن شام کو مشرق سے آنے والی کالی گھٹا ؤں نے کراچی شہر کو اپنی لپٹ میں لے لیا ، 
.اور بادل جم کے برسے 

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے
جس سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے ۔
شدید بارش کےباعث شہر کی اہم شاہراؤں پر پانی جامع ہوگیا،جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
باش کی وجہ سے کے ای ایس سی کے کئی فیڈر ٹرپ کر گئے، جس سے شہر کے متعدد علاقے اندھرے میں ڈوبے رہے
مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ کے کئی شہروں میں بھی جاری،   جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں،
ملک کے دیگر حصوں کی طرح بلوچستان میں بھی مون سون کے بادل جم کے برسے، دارلحکومت کوئٹہ میں جمعرات کی شام
ہونے والی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا،
پنجاب ،اور خیبرپختونخوا میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے، موسم خوش گوار ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ملک بھر میں ہفتہ تک جاری رہے گا۔  

1 Comment
Waleed Raza Malik link
9/9/2012 13:50:30

your news service is excellent

Reply



Leave a Reply.

    یہ بھی پڑھیں


    loading...

    RSS Feed

دیگر صفحات


  • رابطہ کریں
  • پرائیواسی پالیسی
  • کہانی بھیجیں
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
© 2018 Copyright News247 Urdu
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • پاکستان
  • کھیل
  • دنیا
  • فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و معلوماتی
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • ویڈیوز